the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
مسلمانوں کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے مرکز میں بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے انتہا پسندارکان پارلیمنٹ نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی کے سر کی قیمت 11 لاکھ روپے مقرر کر دی جس پر بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بی جے پی کے



رکن نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ممتا بینرجی ہندووں کی نہیں مسلمانوں کی حمایت کرتی ہیں اور ہندووں کے تہوار منانے کی اجازت نہیں دیتیں۔ راجیہ سبھا میں ممتا بنرجی کے سرکی بولی لگانے پر خواتین ارکان نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہاں لوگ گائے کی حفاظت کررہے ہیں لیکن خواتین پر ظلم کئے جارہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.